براؤزنگ Shaikh Rasheed

Shaikh Rasheed

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹر پر جاری اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ حکومتی وفد اور تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں کے…

کل عدالت عظمیٰ میں ٹی ایل پی کیخلاف ریفرنس دائر کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ میں کل تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پولیس…

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، تحریک لبیک پر پابندی…

شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟ حریم شاہ نے وجہ بتادی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اب تک شادی ان کی وجہ سے نہیں کی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی پہلی ترجیح انہیں تحفظ دینا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوءے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ…

حکومت کا قانون شکنوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد: احتجاج کے حوالے سے وفاقی حکومت نے شرپسند عناصر اور نقص امن میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ میں تحریک لبیک کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر مذہبی امور…

وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوالی!

اسلام آباد: شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوالی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سی ڈی اے ہسپتال سے چینی ویکسین سائنوفارم لگوائی۔ وہ پچھلے سال کورونا کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہر ایک کو عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوانی…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی دوبارہ منظم ہورہی ہے جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ روز…

نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی، لیکن اگر وہ وطن واپس آنا چاہیں تو خصوصی سرٹیفکیٹ جاری کیا جاسکتا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ 20 اگست 2018

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری 40 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری 40 فیصد اضافہ کررہی ہے۔نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے ملازمین کے ساتھ صحیح طرح ڈیل کی ہے اور 95 فیصد کی تنخواہیں بڑھارہے ہیں، آخری وقت

تحاریک سے حکومتیں نہیں جاتیں، استعفوں سے کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ امید ہے پی ڈی ایم لانگ مارچ اور عدم اعتماد سے آگے نہیں جائے گی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے غصے میں کمی آچکی ہے، تحاریک سے حکومتیں نہیں جاتیں، ہم