براؤزنگ Shaikh Rasheed

Shaikh Rasheed

9 مئی مقدمات: شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، واپس جیل روانہ

راولپنڈی: 9 مئی مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں…

شیخ رشید کی 11 کیسز میں ضمانت، ایک اور مقدمے میں کمرۂ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں، تاہم شیخ رشید کو گیارہ مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد ایک اور مقدمے میں بھتیجے سمیت عدالت سے گرفتار کرلیا…

9 مئی لعنتی پروگرام، گرفتار ہوا تو جیل سے بھی الیکشن لڑوں گا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا۔ شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لال حویلی ذاتی ملکیت ہے، یہاں سے میرے والدین اور…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

لاہور: عدالت عالیہ لاہور نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے شیخ رشید کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

عمران چالاک اور جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں، جنرل (ر) باجوہ

اسلام آباد: سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو چالاک آدمی قرار دے دیا۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں بہت مہارت رکھتے اور لوگ اس

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔شیخ شید کو وفاقی پولیس نے اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگاکر پیش کیا، جہاں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں شیخ رشید

سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی: پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا، جہاں جج نے شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن

شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ لال حویلی میری ملکیت ہے اس کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی گئی، مقدمے کی

بارہ ربیع الاول کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اکتوبر خونخوار اور نومبر تشویش ناک ہوگا۔شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا کہ سائفر پر ان کے سابقہ اور موجودہ بیانات سارے ملک میں اسکرینوں پر دکھائے جائیں گے۔انہوں نے