براؤزنگ Shaheen Afridi

Shaheen Afridi

داماد بنانے سے قبل شاہین کی انکوائری کروائی، خود کو ابھی نانا نہیں مانتا، شاہد آفریدی

کراچی: اسٹار آل رائونڈر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہین آفریدی کو داماد بنانے سے قبل انکوائری کروائی تھی۔ عالمی اردو کانفرنس کے سیشن میں ہوں کراچی میں دوران گفتگو سابق کپتان نے کئی…

شاہین آفریدی کی جذباتی پوسٹ، بیٹے کا نام بھی بتادیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے بیٹے کی پیدائش پر ایک جذباتی پوسٹ لکھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے نومولود بیٹے کا ننھا منا سا ہاتھ نظر آرہا…

دوسرا ٹیسٹ: میر حمزہ و شاہین کی شاندار بولنگ آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ

میلبورن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبورن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز…

دورۂ سری لنکا کیلیے پاکستان ٹیم کا اعلان، سرفراز اور شاہین شامل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گی، اس کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور اسکواڈ میں سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے اعلان…

پاک افغان سیریز: بابر کو آرام کروانے پر غور، شاہین قیادت کیلیے مضبوط امیدوار

لاہور: 24 مارچ سے شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی سیریز میں مدمقابل ہوں گی۔اس سیریز کے لیے قومی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو آرام کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

شاہین آفریدی انجرڈ، ایشیاکپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

روٹرڈیم: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہونے کے باعث ایشیاکپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈیپینڈنٹ

شاہین آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار

شاہین شاہ آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے پلے آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے پیسر کی ویڈیو بھی شیئر کردی، یاد رہے کہ شاہین شاہ نے میچ کے آغاز میں ہی تباہ کن اسپیل کرتے

سرفراز احمد اور شاہین آفریدی، غلطی کس کی تھی؟

اگر میں کہوں پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کھیل کونسا ہے تو سب کے ذہن میں ایک ہی کھیل کا نام آئے گا۔ پاکستان میں "کرکٹ" سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پاکستانی کرکٹ کو جنون کی حد تک چاہتے ہیں۔ کرکٹ کے لئے یہاں کے لوگ کسی حد تک

شادی معاملہ، شاہد آفریدی کے ٹویٹ پر شاہین کا ردعمل!

کراچی: فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے ان کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔ کچھ دیر قبل شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کی گئی تھی جس میں انہوں نے فاسٹ بولر کی…