براؤزنگ Shaheed

Shaheed

کیپٹن کرنل شیر خان: وہ جس کی تعریف دشمن بھی کرے

احسن لاکھانی سنہ 1999 کی بات ہے کارگل جنگ کے دوران پاکستان سے ایک شہید ایسا بھی لوٹا جس کی جیب سے پرچی نکلی اور دشمن نے اس پرچی میں لکھا تھا کہ یہ بہادر فوجی بڑی مہارت سے لڑا اسے اس کا حق ملنا چاہیے۔ فوجی وہ جس کی

کیپٹن سرور شہید کا یوم شہادت

وطن عزیز قیامت تک قائم و دائم رہنے کے لیے معرض وجود میں آیا تھا۔ پاکستان کی ترجیح تمام ممالک سے بہتر تعلقات کی رہی ہے اور اس حوالے سے اس کی کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں، اس کے باوجود وطن عزیز کے دشمنوں کی تعداد کسی طور کم قرار نہیں دی

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 6 برس ہوگئے

کراچی: پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ، فلائنگ آفیسر مریم مختیار شہید کی شہادت کو 6 برس ہوگئے۔18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم کے بعد مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے 132 ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں شمولیت اختیار کی،

راشد منہاس شہید (تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے)

وطن عزیز پر اپنی جان نثار کر کے شہادت نوش کرنے والے اور پاکستان میں نشانِ حیدر پانے والے سب سے کم عمر شہید راشد منہاس کا آج یوم پیدائش ہے قوم کے اس عظیم سپوت کی جرات اور بہادری ہمارے لئے ایک اعلی مثال ہے راشد منہاس شہید کراچی کے فوجی

باجوڑ، سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید!

راولپنڈی: باجوڑ سیکٹر میں چوکی پر سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ سیکٹر میں پاک فوج کی چوکی پر سرحد پار فائرنگ سے سپاہی صابر شاہ شہید ہوگیا، پاک افغان بارڈر کے ساتھ