براؤزنگ Shahbaz sharif

Shahbaz sharif

شہباز، خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب

لاہور: عدالت عالیہ نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کرلیا جب کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کردی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال…

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز، حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع!

لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں جیل حکام نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو عدالت میں پیش

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار!

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز

صدر زرعی ترقیاتی بینک تعیناتی کیس، شہباز اور ڈار ملزمان میں شامل!

اسلام آباد: صدر زرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود تقرری کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر وقار مسعود کے نام ملزمان کی فہرست میں شامل کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحاق

شہباز اور حمزہ کی پیرول میں توسیع!

لاہور: پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں ایک روز کی توسیع کردی۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہورہی تھی۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب کے محکمہ داخلہ

شہباز و حمزہ کی پیرول رہائی میں توسیع کی درخواست

لاہور: ن لیگ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دے دی۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت کل ختم ہورہی ہے جس میں توسیع کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے باعث اپوزیشن لیڈر

شہباز، حمزہ کی پیرول پر رہائی: وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی!

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر

شہباز اور حمزہ کی 5 روز کیلیے پیرول پر رہائی کی منظوری

لاہور: میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی، محکمہ داخلہ پنجاب نے

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلیے درخواست!

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی گئی۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی