براؤزنگ Senate

Senate

ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر غلط ہے: وزیر توانائی

اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر نے گھریلو صارفین کو ہفتے میں صرف تین دن گیس فراہمی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کا کہا ہے۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں

پیپلز پارٹی کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر احتجاج کیا اور ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر نعرے بازی کی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے لاہور میں

(ن) لیگ صرف پیپلزپارٹی کو قصوروار ٹھہرانا چاہتی ہے، گیلانی

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)…

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کیلیے ن لیگی امیدوار متنازع تھا، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے ن لیگ کا امیدوار متنازع تھا جب کہ ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ پیپلز پارٹی کا حق تھا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

سابق وزیراعظم گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر!

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ (ن) کے اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے 21 سینیٹرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی گئی جب کہ…

پی پی اور ن لیگ سینیٹ میں اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کی متمنی!

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں 21 ووٹ ہیں۔ اے این پی اور بی این پی مینگل نے بھی پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ اے این پی اور بی این…

ہر مال ملے گا دو آنے

ثناء غوری  ہر مال ملے گا دو آنے کی صدا پاکستان کے ایوانِ بالا میں کچھ جچتی نہیں۔ ظاہر ہے جناب سوال ہے اس بات کا کہ ایوانِ بالا میں ہوگی اب کس کی حکم رانی تو بولی تو ذرا بڑی لگنی چاہیے۔ کیا کہا کتنی بولی؟ تو جناب یہ بولی

سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو شکست دے دی

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں بازی پلیٹ گئی، اپوزیشن اتحاد نے حکومت کے خلاف پہلی بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کی 37 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں آج پولنگ…

سینیٹ اجلاس، مشاہد اللہ اور میاں عتیق میں تلخی، ناشائستہ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان اورایم کیوایم کے میاں عتیق کے درمیان سینیٹ اجلاس میں شدید جھڑپ اور گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس شروع ہوا اور لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان

سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل مسترد!

اسلام آباد: کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کردیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق منظور کیے