براؤزنگ Scientist

Scientist

ڈاکٹر اقبال نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی اعزاز جیت لیا

کراچی: ملک کے معروف پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفیٰ انعام یافتہ 2021 عطا کیا گیا ہے۔مصطفیٰ پرائز لاریئٹ سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک اعلیٰ ایوارڈ

دنیا کے درجہ حرارت سے متعلق سائنس دانوں کی تشویشناک پیش گوئی

واشنگٹن: اگلے پانچ سال میں دنیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہونے سے متعلق سائنس دانوں نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرینِ موسمیات نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ اس بات کا 40 فیصد خدشہ ہے کہ اگلے پانچ برس میں دنیا کا درجہ حرارت اس حد سے آگے بڑھ…

عظیم سائنسدان آئن اسٹائن کے خط کی 12 لاکھ ڈالر میں نیلامی

بوسٹن: البرٹ آئن اسٹائن کا نایاب خط جو اُنہوں نے تحریر کیا تھا، 12 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا، اس خط میں آئن اسٹائن نے خاص طور پر انسانی تاریخ بدل دینے والی مشہور مساوات E = mc^2 اپنے ہاتھوں سے تحریر کی ہے۔ بوسٹن میں واقع نیلام گھر آر آر…

کیا کائی سے کپڑے تیار ہوسکتے ہیں؟

ایمسٹرڈیم: کائی کو فوڈ سپلیمنٹ میں استعمال کرنے کے بعد اس کا ایک اور ماحولیاتی استعمال تلاش کرلیا گیا ہے۔ سائنسی جریدے ایڈوانسڈ فنکشنل میٹریلز میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق نیدرلینڈ کی یونیورسٹی آف راکیسٹر کے محققین نے کائی سے مضبوط،…

آئن اسٹائن سے باتیں کیجیے!

ورجینیا: آئن اسٹائن عظیم سائنس داں تھے اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتے ہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس ضمن میں آڈیو ساز کمپنی…

پروفیسرعطاء الرحمٰن کیلیے ایک اور عالمی اعزاز!

کراچی: سائنس دان، استاد اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کی دنیا کے مختلف ممالک میں سائنس اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی گراں قدر خدمات کو بین الاقوامی سطح پر سراہنے کے لیے ایک اہم عالمی جرنل ”مالیکیولز“ نے خصوصی شمارہ نکالنے کا