براؤزنگ Scientist

Scientist

مٹر کھائیں، تندرست و توانا رہیں

موسم سرما کی آمد آمد ہے۔ اس موسم میں مٹر وافر دکھائی دیتے ہیں۔ خوش نما اور خوش ذائقہ مٹر لوگوں کو خاصے پسند ہوتے ہیں، اسی لیے انہیں مختلف کھانوں میں شامل کیا جاتا ہے، تاہم اس کے نئے طبی فوائد سامنے آئے ہیں جو مٹروں کی اہمیت مزید بڑھاتے

شدید گرمی گردوں کے امراض میں اضافے کا باعث

نیویارک: اگر کوئی گردوں کے کسی مرض کا شکار ہے تو شدید گرمی میں اس کی کیفیت مزید خراب ہوسکتی ہے اور مریض کو فوری طور پر ہنگامی حالت میں اسپتال لے جانے کی ضرورت بھی پیش آسکتی ہے۔اس حوالے سے سائنس دانوں نے ریاست نیویارک سے لگ بھگ گیارہ لاکھ

زمین پر 2 لاکھ کھرب چیونٹیوں کی موجودگی کا انکشاف

وزبرگ: سائنس دانوں نے ایک ایسے سوال کا جواب تلاش کرلیا ہے، جس کا پتا چلنا ناممکن تھا، اس کرہ ارض پر کتنی تعداد میں چیونٹیاں موجود ہیں، کا جواب کسی حد تک ڈھونڈ لیا گیا ہے۔جرمنی کے شہر وزبرگ میں قائم جولیس میکسیملین یونیورسٹی کے محققین نے

شیمپو میں موجود کون سے کیمیکلز بالوں کے لیے نقصان دہ ہیں؟

کولمبس: شیمپو بالوں کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین اور آئرن سے بھرپور غذا کے استعمال کے ساتھ بالوں کے لیے ممکنہ نقصانات رکھنے والے کیمیکلز کے حامل شیمپوؤں سے بچ کر مرد حضرات بالوں کے گرنے سے چھٹکارا پانے

پھیپھڑوں کی صحت سے متعلق آگہی فراہم کرنے والا لباس تیار

جرمنی: کئی جرمن سائنسی اداروں کی مشترکہ کوششوں سے ایسا ویسٹ کوٹ یا صدری تیار کی گئی ہے جو پہننے والے کی سانس اور پھیپھڑوں کی کیفیات نوٹ کرتی ہے۔ اسے نیومو ویسٹ کا نام دیا گیا ہے جو بطورِ خاص کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے وضع کی گئی ہے۔جرمن

چین میں 10 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت

بیجنگ: چین میں ایک ریسٹورنٹ میں ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت ہوئے ہیں۔ ریستوران سے ملحق کھلے حصے کے فرش پر بعض خدوخال سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ہیں جو کم سے کم دس کروڑ سال قدیم ہیں۔چینی صوبے سچوان کے

آواز سے درد میں افاقے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: آواز سے درد میں افاقے کے حوالے سے تجربہ کیا گیا جو کامیابی کی صورت ظاہر ہوا۔ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم نے مشہور تحقیقی جریدے ’سائنس‘ میں اپنی تحقیق شائع کرائی ہے جو چوہوں پر تجربات سے متعلق ہے۔ چین کی جامعہ سائنس و ٹیکنالوجی نے

کچھوے کی معدوم نسل ایک صدی بعد سامنے آنے کا انکشاف

نیو کاسل: ماہرین اور سائنس دانوں نے ایسے نایاب دیو ہیکل کچھوے سے متعلق آگاہ کیا ہے جس کے حوالے سے خیال کیا جاتا تھا کہ وہ ایک صدی سے زیادہ عرصے قبل ناپید یا معدوم ہوچکا ہے۔بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق جینیاتی تحقیق سے یہ بات سامنے

ڈاکٹر اقبال نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی اعزاز جیت لیا

کراچی: ملک کے معروف پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفیٰ انعام یافتہ 2021 عطا کیا گیا ہے۔مصطفیٰ پرائز لاریئٹ سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک اعلیٰ ایوارڈ

دنیا کے درجہ حرارت سے متعلق سائنس دانوں کی تشویشناک پیش گوئی

واشنگٹن: اگلے پانچ سال میں دنیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہونے سے متعلق سائنس دانوں نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرینِ موسمیات نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ اس بات کا 40 فیصد خدشہ ہے کہ اگلے پانچ برس میں دنیا کا درجہ حرارت اس حد سے آگے بڑھ…