براؤزنگ Scientist

Scientist

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ سامنے آگیا

واشنگٹن: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے سائنس دانوں کی جانب سے ایٹماسفیئر میں برف پھیلانے کا منصوبہ پیش کردیا گیا۔ اس طریقہ کار کے تحت زمین سے 58 ہزار فٹ بلندی پر طیارے بھیجے جائیں گے اور ایٹماسفیئر کے اوپری حصے پر برف کے ذرات اسپرے کیے…

سائنسدان دماغ کو بغیر جسم فعال رکھنے والا آلہ ایجاد کرنے میں کامیاب

ڈیلاس: سائنس دان ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، جو جسم کے بغیر دماغ کو زندہ اور فعال رکھ سکتا ہے۔ امریکا کے یوٹی ساؤتھ ویسٹرن میڈیکل سینٹر کے محققین نے ایک تجربے میں کیٹامائن سے بے ہوش کیے گئے خنزیر کے دماغ کو جسم سے علیحدہ…

سائنس دانوں نے اسٹار فش کے سر کا سراغ لگالیا

کیلیفورنیا: اسٹار فِش کا سر جس کے متعلق اب تک سائنس دان معلوم نہیں کرسکے تھے، اس حوالے سے بڑی کامیابی ملی ہے اور اس کا سر سائنس دانوں نے بالآخر ڈھونڈ نکالا ہے۔ اسٹینفورڈ کی جانب سے کیے گئے ایک نئے مطالعے میں اسٹار فش کے جسم کا 3D نقشہ…

سائنسدانوں کی انسانوں کے صفحہ ہستی سے مٹنے سے متعلق پیش گوئی

ایریزونا: سائنس دانوں نے انسانوں کے صفحہ ہستی سے مٹ جانے سے متعلق پیش گوئی کردی۔ محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید…

دوبارہ دانت اگانے والی دوا کی جلد انسانوں پر آزمائش متوقع

اوساکا: کیا دانت دوبارہ اُگ سکتے ہیں، جاپان سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے ایک بہت اچھی خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تیار کردہ دوا دانتوں سے محروم افراد میں دوبارہ نیا دانت اگاسکتی ہے۔ تجربہ گاہی آزمائش کے بعد اگلے سال یہ دوا…

شعبہ طب میں بڑی کامیابی، بیماری کا پتا لگانے والا لولی پاپ تیار

واشنگٹن: شعبہ طب میں بڑی کامیابی حاصل کرلی گئی، سائنس دانوں نے لولی پاپ میں تھوڑی سی ترمیم کرکے اسے منہ اور سانس کے امراض کی شناخت کرنے والے ایک معتبرآلے میں تبدیل کردیا ہے۔ کئی امراض کی شناخت میں حلق کی گہرائی سے لعاب کے نمونے درکار ہوتے…

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے سوئٹ ڈش تیار

نیویارک: تھری ڈی پرنٹر سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ سائنس دانوں نے سات اجزاء کی مدد سے تھری ڈی پرنٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ایک میٹھی ڈِش تیار کی ہے، جس کا مقصد اس ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے متعدد غذائی اجزاء کے استعمال سے

کیکڑوں سے معیاری بیٹریوں کی تخلیق

بیجنگ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کائٹوسین پولی سیکرائڈز پولیمر ہوتے ہیں جو کیڑوں سے لے کر کئی سمندری مخلوقات کے بیرونی خول کی تشکیل کرتے ہیں۔ سائنسدانوں

آنکھوں کو ڈھانپ کر سونے کے حیرت انگیز فوائد

لندن: رات کے وقت آنکھوں کو کسی ماسک سے ڈھانپ کر سونے سے دماغی فوائد حاصل ہونے اور اگلے روز توانا ہوکر بیدار ہونے کا سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے۔اگرچہ اس تحقیق میں شرکا کی تعداد کم ہے، لیکن اس مطالعے کی شماریاتی اہمیت اپنی جگہ ہے۔ اس کی

سائنس دان سب سے طاقتور فرعون کی تصویر بنانے میں کامیاب

قاہرہ: سائنس دانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے قدیم مصر کے سب سے طاقتور فرعون رامسس دوم کا چہرہ 3200 برسوں میں پہلی بار سالم صورت میں دیکھا گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور مصر کے سائنس دانوں کے اشتراک