براؤزنگ Schools

Schools

پہلی تا چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے اسکول نہ کھولنے پر غور!

لاہور: حکومت پنجاب پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے اسکول نہ کھولنے کی تجویز پر غور کررہی ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے میں محکمۂ تعلیم کے نجی اسکولوں کے ساتھ مذاکرات جاری

15 ستمبر سے قبل تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ستمبر سے قبل تمام تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات کو مکمل کرلیا جائے۔سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری تعلیم احمد بخش ناریجو،

نجی اسکول 15 اگست کو نہیں کھلیں گے: ڈی جی پرائیویٹ اسکولز

کراچی: ڈی جی پرائیویٹ اسکولز نے کہا ہے کہ 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولنے دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی پرائیویٹ اسکولز، منسوب صدیقی نے مختلف نجی اداروں کے دعووں اور اعلانات کو رد کر دیا۔منسوب صدیقی نے کہا ہے کہ والدین اپنے

وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد، حکومت 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان کرے، مرزا

وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے مسترد کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت 15 اگست سے ملک بھر کے اسکولز کھولنے کا اعلان کرے، بصورت دیگر وہ خود تعلیمی ادارے کھول

وزرائے تعلیم کانفرنس، 15 ستمبر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی، بین الصوبائی

حکومتی فیصلہ مسترد، پرائیویٹ اسکولز کا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ