براؤزنگ Saudi arabia

Saudi arabia

10 لاکھ عازمین حج کی منٰی آمد، خیمہ بستی آباد

ریاض: 10 لاکھ عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں اور وہ منٰی پہنچ چکے ہیں، اللھم لبیک کی صدائیں بلند ہیں جب کہ خیمہ بستی آباد کردی گئی ہے۔عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے اور کل میدان عرفات روانہ ہوں گے، خطبہ حج سنیں

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے

مکۃ المکرمہ: آج مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے، کورونا وائرس کے باعث دو سال کے وقفے کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔دوسرے ملکوں سے تمام عازمین سرزمین حجاز پہنچ چکے ہیں۔ 45 ہزار

شعیب اختر کے اب تک کے سفر حج کی کہانی اُنہی کی زبانی

مکہ مکرمہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ان دنوں سرزمین حجاز میں ہیں۔انہوں نے اب تک کے اپنے سفر حج کی کہانی بیان کی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں شعیب اختر بتارہے ہیں کہ اب مکہ سے مدینہ شریف کی

سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل کی رحلت

جدہ: سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیت شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے۔سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلان کے مطابق شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد مسجد

سعودیہ: تین تنظیمیں اور 13 افراد دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

ریاض: سعودی عرب نے تین تنظیموں اور 13 افراد کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔سعودی عرب نے دہشت گردوں کی مالی مدد کرنے والوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔سعودی عرب نے جن افراد کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا، ان میں سے 3 کا تعلق ایران

سعودیہ کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ

ریاض: برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں یہ عندیہ دیا ہے۔سعودی وزیر کا کہنا تھاکہ

سعودیہ کا ہارر ریسٹورنٹ، بھوتوں کے ساتھ کھانا کھائیں

ریاض: سعودی عرب میں منفرد ہارر ریسٹورنٹ کا آغاز ہوا ہے، جہاں زومبیز اور چڑیلیں آنے والوں کا استقبال کرتے ہیں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں کھولے جانے والے منفرد ریسٹورنٹ میں کھانے کی میز پر بھی انسانی کھوپڑیاں اور خون دکھائی دیتا ہے۔

سعودیہ میں سلمان کے لیے پرسنالٹی آف دی ایئر کا اعزاز

ریاض: بولی وڈ پر تین دہائی سے راج کرنے والے سلمان خان کو سعودی عرب میں پرسنالٹی آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔سلمان خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ریاض میں منعقد ہونے والے 'جوائے ایوارڈز' کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں

سعودیہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

ریاض: جڑواں بچے جہاں بھی پیدا ہوں، اُنہیں میڈیا میں خصوصی کوریج ضرور ملتی ہے۔سعودی عرب میں خاتون نے ایک ساتھ پانچ صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے اور ماں سمیت سب بچے بخیریت ہیں۔سعودی عرب میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر

اومیکرون خدشات، ایک کے فوری بعد دوسرے عمرے پر پابندی

ریاض: کورونا کا افریقی ویرینٹ اومی کرون دُنیا بھر میں نت نئی پابندیوں کا باعث بن رہا ہے۔ سعودی عرب نے اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر کورونا پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے ایک عمرے کے بعد فوری طور پر دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی