براؤزنگ Saudi arabia

Saudi arabia

لڑکی کو دل والا ایموجی نہ بھیجیں، ورنہ جیل جانا پڑسکتا ہے

کویت سٹی: سعودی عرب کے بعد کویت میں بھی دل والے ایموجیز بھیجنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت میں واٹس ایپ یا سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر کسی لڑکی کو دل بھیجنا اب بے حیائی پر اکسانے کا جرم سمجھا جاتا ہے جو قانون کے…

سعودیہ میں گھر میں آتش زدگی کے باعث 4 بچے جاں بحق

ریاض: سعودی عرب میں ایک گھر میں خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی، جس میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق العمران شہر میں نیشنل جسٹس کلب میں فینسنگ کوچ علی بن ابراہیم العبید کے گھر میں آتش زدگی اس وقت ہوئی جب والدین کسی کام سے باہر گئے…

قرآن کی بے حرمتی گھناؤنا عمل، جس کا کوئی جواز قبول نہیں: سعودیہ

نیویارک: سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قبول نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے انسانی حقوق…

سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروادیے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروادیے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کردیے…

عمرہ زائرین کو ای ویزا دینے کا سعودی اعلان

ریاض: عمرہ کرنے کے خواہش مند مسلمانوں کے لیے سعودی عرب نے الیکٹرانک ویزے کا اجرا شروع کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی عرب میں حج اور عمرہ کی وزارت نے یہ فیصلہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کے ملک میں آنے کو مدنظر…

مسلمانوں کو آپس میں جڑ کر رہنا ضروری ہے، خطبہ حج

مکۃ المکرمہ: شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید نے میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیا، جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔ خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں میں براہ راست نشر کیا…

مناسکِ حج کا آغاز، 25 لاکھ عازمینِ مِنیٰ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روز مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منیٰ روانگی سے قبل طواف ادا کیا۔ مِنیٰ میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان کے 2 لاکھ عازمین سمیت 160 ممالک میں سے 25 لاکھ کے قریب عازمین…

مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آتش زدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ مکرمہ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے 8 عمرہ زائرین سعودی عرب میں آتش زدگی واقعے میں جاں بحق، مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ جمعہ کو مکہ مکرمہ میں…

غیرملکیوں کے حج سیزن میں بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

ریاض: حج سیزن کے دوران غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ جانے سے متعلق سعودی عرب کی حکومت نے ہدایت جاری کردی۔ مسجد حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق آج سے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی حج اجازت نامے کے بغیر مکہ…

سعودیہ اور شام سفارتی تعلقات بحال کرنے پر متفق

ریاض/ دمشق: سفارتی تعلقات بحال کرنے پر سعودی عرب اور شام متفق ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے شام میں سفارتی مشن میں کام دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب شام کے خبر رساں…