براؤزنگ Saudi arabia

Saudi arabia

کراچی میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی: شہر قائد میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ ڈاؤ…

اسرائیل کا سعودیہ سے حج کیلیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف

تل ابیب: اسرائیل نے سعودی عرب سے حج کے لیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے لیے سعودی عرب کو…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نمازِ عید، لاکھوں مسلمانوں کی شرکت

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کردی گئی۔ سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ نماز عید کے ان روح…

نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان جدہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر…

سعودیہ کا دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ کا منصوبہ

ریاض: سعودی عرب کا دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین کرکٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے سعودی عرب کی حکومت نے انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کے مالکان سے بات کی ہے۔آسٹریلوی

اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔میرا کا کہنا

سعودیہ میں مسافر بس کو حادثہ، 20 عمرہ زائرین جاں بحق

عسیر/ ریاض: سعودی عرب میں بس کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 20 عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ عسیر میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق جب کہ 29 شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو

ثانیہ اور اذہان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکۃ المکرمہ: سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اس موقع پر اُن کے ساتھ اُن کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک موجود نہ تھے۔ثانیہ مرزا ان دنوں بیٹے اذہان، والدین، بہن اور بہنوئی کے ہمراہ عمرے

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق

ریاض/ تہران: اسلامی ممالک سعودی عرب اور ایران دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور

سعودی عرب میں 4 دن کا ٹرانزٹ ویزا متعارف

ریاض: سعودی عرب نے مخصوص ایئرلائنز سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف کرادیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے، جو سعودیہ ایئر لائنز اور فلائی ناس ایئرلائنز میں