کیا کامیاب ترین قومی کپتان سرفراز احمد ریٹائر ہورہے ہیں؟
کراچی: پاکستان کو انڈر 19 ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے کپتان سرفراز احمد نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔
سرفراز احمد نے گزشتہ روز راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اپنے…