براؤزنگ Russian president

Russian president

وزیراعظم شہباز اور روسی صدر پوتن کے درمیان آج ملاقات کا امکان

دوشنبے: وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانا روانہ ہوگئے، جہاں ان کی روسی صدر پوتن سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔…

قرآن پاک کی بے حرمتی کے مجرم کو سخت سزا دی جائے گی، پوتن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔ روس کے سرکاری خبر رساں ادارے TASS کے مطابق پوتن کا کہنا تھا کہ جو بھی قرآن کو نذرآتش کرے…

یوکرین جنگ کا ذمے دار روس نہیں ہے، ولادیمیر پوتن

ماسکو: روسی صدر پوتن کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمے دار روس نہیں ہے۔ولادی میر پوتن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے المیہ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی برادر ملک کے طور پر دیکھتے ہیں۔پوتن

روس کے صدر پوتن پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوتن ممکنہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ولادیمیر پوتن پر قاتلانہ حملے کی خبر جنرل ایس وی آر ٹیلی گرام چینل کی جانب سے دی گئی تاہم یہ اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں کہ روسی صدر پر

روسی صدر پوتن نے امریکا کو بڑا دشمن قرار دے دیا

سینٹ پیٹرز برگ: روسی صدر ولادی میر پوتن نے امریکا کو بڑا دشمن ٹھہرادیا۔روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے ملک کی بحریہ کے قومی دن کے موقع پرسینٹ پیٹرزبرگ میں تقریب میں شرکت کی اور نئے نیول ڈاکٹرین پر دستخط کیے۔ روسی نیوی ڈاکٹرین میں امریکا

طیب اردوان اور پوتن کی امن مذاکرات کے لیے ایران آمد

تہران: ترکیہ (ترکی) کے صدر رجب طیب اردوان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے، جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص

قاتل کہنے پر امریکی صدر کو روسی ہم منصب کا دلچسپ جواب!

ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر روسی صدر پوتن نے دلچسپ اور معنی خیز جواب دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدر پوتن نے روسی ٹی وی پر صدر بائیڈن کے اس بیان کا جواب دیاجس میں امریکی ہم منصب نے انہیں…

جوبائیڈن نے پوتن کو قاتل قرار دے دیا، روس کا اظہار ناراضی!

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو قاتل ٹھہرادیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اینکر کی طرف سے امریکی صدر جوبائیڈن سے سوال کیا گیا، کیا آپ روسی صدر پوتن کو قاتل سمجھتے ہیں، جس پر انہوں نے جواب میں…