براؤزنگ Revealed

Revealed

بچپن سے ہی مرگی کے مرض میں مبتلا ہوں، نادیہ جمیل

کراچی: اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن سے ہی مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ حال ہی میں نادیہ جمیل نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں جب 5 برس کی تھی تو میرا دایاں ہاتھ ٹوٹ گیا تھا،…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی مہنگے داموں فروخت کا انکشاف

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں…

کینسر کے باعث یادداشت پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق انکشاف

سالٹ لیک سٹی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھ خاص کینسر کی رسولیوں سے خارج ہونے والے وائرس نما پروٹین مدافعتی نظام کو بے قابو کرتے ہوئے دماغ کے خلیوں کو نقصان پہنچاسکتے ہیں۔ اینٹی ایم 2 پیرا نیوپلاسٹک نیورولوجیکل سنڈروم نامی کیفیت کے…

90 فیصد غذاؤں میں پلاسٹک ذرات کی موجودگی سے متعلق انکشاف

واشنگٹن: گوشت اور پودوں پر مبنی اس کی متبادل غذاؤں کے ایسے باریک پلاسٹک ذرات سے آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کا تعلق کینسر سے ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے 16 اقسام کے پروٹین کا مطالعہ کیا، جس میں معلوم ہوا کہ انسان چاہے پروٹین…

برطانوی خاتون کے کان میں مکڑی کے گھونسلے کا انکشاف

شیشائر: تین بچوں کی ماں برطانوی خاتون کے کان کے اندر مکڑی کی نرسری کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی ایک کاؤنٹی شیشائر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لوسی وائلڈ، جو پارٹ ٹائم ٹیچر اور تخلیق کار بھی ہیں، نے مقامی میڈیا کو…

اداکارہ صحیفہ جبار شدید ڈپریشن میں مبتلا، خودکشی کی کوشش کا انکشاف

کراچی: اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کی جانب سے خراب ذہنی صحت اور ڈپریشن کے باعث خودکشی کی کوشش کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے اپنی ذہنی صحت کے بارے میں بات…

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ دو بار جنسی زیادتی کا انکشاف

نیویارک: پاکستان سے تعلق رکھنے والی امریکی قیدی ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی جانب سے کیا گیا، ان کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان…

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

آسٹریلیا: سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کرکٹرز نے اپنا بھاری بھر کم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے گزشتہ روز سڈنی…

تنہائی کے شکار لوگوں میں شعور کی ہولناک کمی کا انکشاف

انگلینڈ: نئی تحقیق میں تنہائی کے شکار لوگوں میں شعور کی ہولناک حد تک کمی کا انکشاف ہوا ہے، تحقیق کے مطابق جو افراد تنہائی کا شکار ہوتے ہیں، وہ خیالی کرداروں اور حقیقی زندگی کے عزیزوں میں فرق نہیں کرپاتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ کے…

پی ٹی آئی دور میں ترقیاتی فنڈز پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: سرکاری سوشل میڈیا ٹیموں کے ذریعے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بڑے پیمانے پر پروپیگنڈا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس متعلق موصولہ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں اس پروجیکٹ کی لاگت 870 ملین…