براؤزنگ Research

Research

ڈارک چاکلیٹ زہریلی دھاتوں کی حامل قرار

نیویارک: حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ بارز میں ایسی زہریلی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو صحت کے متعدد مسائل کا باعث بنتی ہیں۔کنزیومر رپورٹس کے ماہرین کی جانب سے مشہور کمپنیوں کی 28 چاکلیٹ بارز کو لیبارٹری میں ٹیسٹ

روزانہ سبزی کھانے سے ذیابیطس سے بچائو ممکن ہے

کوپن ہیگن: سبزیوں پر مشتمل غذا ٹائپ 2 ذیابیطس کا عارضہ لاحق ہونے کے خطرات میں کمی کرسکتی ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قائم ڈینش کینسر سوسائٹی ریسرچ سینٹر میں پراتک پوکھریل اور ان کے ساتھیوں نے سبزیوں/آلؤوں اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے

وزنی کمبل گہری نیند کے لیے معاون

اسٹاک ہوم: سرد موسم میں وزنی کمبل کیونکر گہری نیند کے لیے معاون ثابت ہوتے ہیں، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزنی کمبلوں کی فروخت میں اضافے کا سبب محض ایک رجحان نہیں بلکہ اس کے نیند پر مثبت اثر قرار دیا جارہا ہے۔سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی

ورزش ڈپریشن اور بے چینی سے نجات کے لیے موثر ہتھیار

گلاسگو: بے چینی اور ڈپریشن کے خطرات سے دوچار افراد کی ایک تہائی تعداد مناسب ورزش کرکے ان ذہنی مصاَئب سے محفوظ رہ سکتی ہے۔اگرچہ معالجین ڈپریشن میں مبتلا افراد کو علاج کے لیے ورزش کرنے کا کہتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو میں 37 ہزار سے

برقی سگریٹ بھی دل کے لیے نقصان دہ قرار

کینٹکی: سگریٹ کوئی بھی ہو، دل کی صحت پر بُرے اثرات مرتب کرتی ہے، برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔ایک تحقیق میں چوہوں پر کیے جانے والے تجربات میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ ای سگریٹ چوہوں میں دل کی دھڑکن میں

نیند کی کمی جان لیوا امراض کا باعث

کیلے فورنیا: 50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم سوتے ہیں، ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے، یہ بات ایک نئی تحقیق میں بتائی گئی ہے۔تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند لینے والے

موسمیاتی شدت سے جلدی امراض میں اضافے کا اندیشہ

ناش ویلی: آب و ہوا کی تبدیلی اور موسمیاتی شدت سے ماہرین نے پوری دنیا کے افراد میں جلد کے امراض بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق غریب اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔جرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ میں شائع ایک مفصل رپورٹ

نیند کا کم دورانیہ امراض قلب کا باعث بن سکتا ہے

نیویارک: نیند کا کم دورانیہ امراض دل کا باعث بن سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہر رات تواتر کے ساتھ نیند کے دورانیے میں آدھے گھنٹے کی کمی سوزشی اور قلبی امراض کا سبب بن سکتی ہے۔جرنل آف ایکسپیریمنٹل سائنسز میں شائع ہونے والی

زمین پر 2 لاکھ کھرب چیونٹیوں کی موجودگی کا انکشاف

وزبرگ: سائنس دانوں نے ایک ایسے سوال کا جواب تلاش کرلیا ہے، جس کا پتا چلنا ناممکن تھا، اس کرہ ارض پر کتنی تعداد میں چیونٹیاں موجود ہیں، کا جواب کسی حد تک ڈھونڈ لیا گیا ہے۔جرمنی کے شہر وزبرگ میں قائم جولیس میکسیملین یونیورسٹی کے محققین نے

ایل ای ڈی بلب کا زیادہ استعمال صحت کے لیے خطرناک کیوں؟

ایکسیٹر: توانائی کی بچت کی خاطر جہاں زیادہ تر ممالک ایل ای ڈی کا استعمال کر رہے ہیں، وہیں ماضی میں کی گئی تحقیقوں میں روشنی کی آلودگی کو نظرانداز کیا گیا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر سمیت دیگر سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی نئی