براؤزنگ Research

Research

مچھروں کے قریب آنے اور کاٹنے کی بڑی وجہ خوشبودار صابن قرار

ورجینیا: خوشبودار صابن سے جھاگ بناکر ہاتھ منہ دھونے سے اندیشہ ہے کہ مچھر آپ کی جانب زیادہ راغب ہوں گے اور قریب آکر کاٹ بھی سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صابن کے کیمیائی اجزا تیز خوشبو رکھتے ہیں اور وہ اسی خوشبو کے دوش پر قریب آکر انسانوں…

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے سوئٹ ڈش تیار

نیویارک: تھری ڈی پرنٹر سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ سائنس دانوں نے سات اجزاء کی مدد سے تھری ڈی پرنٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ایک میٹھی ڈِش تیار کی ہے، جس کا مقصد اس ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے متعدد غذائی اجزاء کے استعمال سے

کن وٹامنز اور معدنیات کی کمی کے باعث بال گرتے ہیں؟

بوسٹن: پچھلے کافی عرصے سے ماہرین بعض غذائی اجزا کی کمی اور گنج پن (ایلوپیشیا) کے درمیان تعلق پر غور کررہے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ کچھ وٹامن، معدنیات اور دیگر خرد غذائی اجزا کی کمی سے بالوں کے گرنے یا سفید ہونے کی رفتار یک دم بڑھ سکتی

کیکڑوں سے معیاری بیٹریوں کی تخلیق

بیجنگ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کائٹوسین پولی سیکرائڈز پولیمر ہوتے ہیں جو کیڑوں سے لے کر کئی سمندری مخلوقات کے بیرونی خول کی تشکیل کرتے ہیں۔ سائنسدانوں

ویکسین کی افادیت بڑھانے میں گہری اور مکمل نیند معاون قرار

لاس اینجلس: تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گہری اور مکمل نیند کے ذریعے ویکسین کی افادیت بڑھائی جاسکتی ہے۔ اسی طرح ناکافی اور خراب نیند ویکسین کا اثرات زائل یا کم کرسکتی ہیں۔کرنٹ بیالوجی میں شائع ہونے والی میٹا رپورٹ کے مطابق اگر ویکسی نیشن

پھل اور سبزیاں شوگر مریضوں کے لیے فائدہ مند قرار

بوسٹن: نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ذیابیطس کے شکار افراد پھل اور سبزیاں کھاکر خود کو ذیابیطس، بلڈپریشر اور کینسر جیسے جان لیوا امراض سے بچاکر عرصہ حیات بڑھا سکتے ہیں۔ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے ایک تحقیق سے معلوم کیا

ایکسرسائز میں پٹھوں کی مضبوطی کے لیے چقندر معاون قرار

لندن: ورزش میں پٹھوں کی مضبوطی کے لیے چقندر معاون ثابت ہوتی ہے، سخت ورزش اور وزن اٹھانے والے نوجوان اپنے پٹھوں کی مضبوطی اور افزائش کے لیے پروٹین یا اس کے سپلیمنٹ استعمال کرتے ہیں۔ اب ماہرین کا اصرار ہے کہ چقندر کا رس کسی منفی اثر کے بغیر

وزن میں کمی کے لیے محدود غذا موثر قرار

ڈیلاس: وزن کم کرنے کے خواہش مندوں سے دُنیا بھری پڑی ہے، لوگ اس کے لیے فاقے کرنے، بھوکے رہنے تک پر تیار ہوتے ہیں، جس سے اُن میں توانائی کی سطح متاثر ہوتی ہے، جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع شدہ ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ وزن کم

چھپکلی کی نئی عجیب و غریب قسم سامنے آگئی

پیرو: چھپکلی کی ایک نئی اور عجیب و غریب قسم سامنے آئی ہے، جسے پیرو کے نیشنل پارک سے دریافت کیا گیا ہے۔اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کے تحت قائم قومی پارک میں ماہرین کو کسکو کے علاقے میں ایک نئی قسم کی چھپکلی ملی ہے جسے ’پروکٹوپورس

بزرگ جوانوں سے زیادہ کیوں سوتے ہیں؟

لندن: بزرگ جوانوں سے زیادہ کیوں نیند لیتے ہیں، اس سوال کے جواب کی کھوج کے لیے وسیع پیمانے پر تحقیق کی گئی۔جس میں معلوم ہوا ہے کہ لوگ اپنی عمر کے درمیانی جوانی (33-53 سال) کے دور میں ابتدائی (19-33) اور آخر جوانی (53+) کی عمر کی نسبت کم