براؤزنگ Research

Research

ڈرائونی فلموں کو صحت کے لیے مفید قرار دے دیا گیا

ایڈنبرا: ڈرائونی فلمیں دیکھ کر اکثر لوگ خاص طور پر خواتین خوف زدہ ہوجاتی ہیں، لیکن ماہرین نے ایسی فلموں کو صحت کے لیے مفید ٹھہراکر سب کو حیران کردیا ہے۔ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈراؤنی فلمیں صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ ایک تحقیق کے…

خواتین مردوں کے مقابلے کینسر میں زیادہ کیوں مبتلا ہوتی ہیں؟

واشنگٹن: خواتین کے سرطان میں مبتلا ہونے کی شرح مردوں کے مقابلے زیادہ ہے، ایک حالیہ تحقیق نے سائنس دانوں کو حیران کردیا جب انہوں نے پایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں پھیپھڑوں کے کینسر کی زیادہ شکار ہورہی ہیں، اگرچہ انہوں نے کبھی سگریٹ پی ہی…

وزن گھٹانے کے لیے خوراک میں بادام کی شمولیت فائدہ مند قرار

کراچی: بادام کئی فوائد کا حامل ہوتا ہے جو وزن میں کمی اور مجموعی صحت کا ضامن ہے۔ بادام صحت بخش چکنائی، پروٹین، فائبر، وٹامنز اور معدنیات سمیت ضروری غذائی اجزاء سے بھرے ہوتے ہیں۔ یہ غذائی اجزاء آپ کو صحت مند رکھنے اور ضروری توانائی فراہم…

نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ

نیویارک: نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے از حد نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ مناسب نیند ہماری صحت کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ دنیا کی رفتار سے چلنے کی کوشش میں لوگ اکثر نیند کی اہمیت کو فراموش کربیٹھتے ہیں اور ان کے لیے کام اور آرام کے درمیان…

فضائی آلودگی دنیا بھر میں اوسط عمر میں کمی کا باعث قرار

شکاگو: ماحولیاتی آلودگی کا عفریت دُنیا کے لیے سوہان روح ثابت ہورہا ہے۔ اس کی وجہ سے اوسط عمر میں بھی کمی آرہی ہے۔ فضائی آلودگی بالخصوص 2.5 پی ایم کے ذرات دنیا بھر کی آبادی کو بیمار کررہے اور یوں ان کی اوسط زندگی کم کررہے ہیں۔ یہ رپورٹ…

دائیں کروٹ سونا کیوں مفید ہے؟

نیویارک: 60 فیصد بالغ افراد دائیں پہلو پر سونے کو ترجیح دیتے ہیں جب کہ اس پوزیشن کو نیند کی صحت مند ترین جسمانی حالتوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق دائیں ہاتھ پر سونا خاصا فائدہ مند ہے، ریڑھ کی ہڈی کی صحت سے لے کر خراٹوں،…

غذا کے معاملے میں احتیاط کینسر سے بچنے میں معاون

جارجیا: غذا کے معاملے میں احتیاط کا دامن تھامنا انسان کو کینسر ایسے جان لیوا مرض سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی کینسر سوسائٹی نے رپورٹ کیا کہ 55 سال سے کم عمر آنتوں کے کینسر کے مریضوں کی تعداد ایک دہائی پہلے کے مقابلے میں دگنی…

تنہائی ہڈیوں کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک

شکاگو: تنہائی انسان کی ہڈیوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار دی گئی ہے، امریکا میں اینڈوکرائن سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں نئی حیران کن تحقیق پیش کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا کہ جب چوہوں کو اکیلے رکھا گیا تو تنہائی کے ان کی ہڈیوں پر منفی اثرات مرتب…

صحت مند دل کے لیے ٹانگوں کا مضبوط ہونا ناگزیر

ٹوکیو: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مضبوط ٹانگوں والے افراد میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد حرکتِ قلب بند ہونے کا خدشہ خاصا کم ہوجاتا ہے۔ جاپان میں کیتاساٹو یونیورسٹی اسکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں بحالیِ صحت کے شعبہ کے کینسوک یوینو اور…

پپیتا صحت کے لیے زبردست فوائد کا حامل

کراچی: پپیتا صحت کے حوالے سے خاصا فائدہ مند ہے اور اس کے زبردست فوائد ہوتے ہیں، اپنی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر پپیتا ایک شاندار پھل ہے، لیکن اس پر بہت کم لکھا اور پڑھا گیا ہے۔ پپیتے میں موجود طبی خواص کسی مہنگی دوا سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔…