براؤزنگ Report

Report

آمدن بڑھنا خوش آئند، پاکستانی معیشت درست سمت پر گامزن ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: رواں مالی سال زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 3 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

گندم اسمگلنگ میں سرکاری اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: چینی، کھاد اور گندم اسمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم، کھاد، چینی کے اسمگلرز اور سرکاری اہلکاروں…

طالبان حکومت داعش کیخلاف کارروائی میں امریکا کی مدد پر آمادہ؟؟

کابل: طالبان نے افغانستان میں داعش کے خلاف کارروائی میں امریکا کی مدد کرنے کے لیے ہامی بھرلی، اس امر کا انکشاف واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پینٹاگون کی لیک شدہ ایک دستاویز میں خبردار کیا…

کراچی، بارشوں سے 145 مقامات پر سڑکیں ٹوٹنے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد میں مون سون بارشوں سے سڑکوں کو بے پناہ نقصانات پہنچنے کی اطلاعات ہیں، شدید بارشوں اور پانی جمع رہنے سے 145 مقامات پر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اس باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہورہی ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد

کورونا وبا کے باعث اوسط عمر میں بڑی کمی کا انکشاف

جنیوا: کورونا وبا کے بعد سے عالمی سطح پر میعادِ زندگی میں کمی واقع ہوئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح ہر لوگوں کی اوسط عمر میں قریباً دو سال کمی آئی۔عالمی

پاکستان میں بدعنوانی مزید بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

برلن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق سال 2021 کی رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صورت حال مزید خراب ہوگئی۔ پاکستان کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کے

رواں برس افراط زر کی شرح 9 فیصد رہنے کا امکان ہے: اسٹیٹ بینک

کراچی: بینک دولت پاکستان کا کہنا ہے کہ واں مالی سال افراط زر کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ معاشی ترقی کی شرح 4 سے 5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔مرکزی بینک نے مالی سال 21-2020 کی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں مالی سال

امریکی اخبار کا بل گیٹس سے متعلق اہم انکشاف!

نیویارک: امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ان الزامات کی تحقیقات کے باعث بل گیٹس نے بورڈ آف ڈائریکٹر کی حیثیت سے…

سندھ میں جتنے پیسے خرچ ہوئے، اسے پیرس بن جانا چاہیے تھا: چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی تعلیم، صحت سے متعلق رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران حکومت سندھ نے تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں پر اخراجات سے متعلق اپنی رپورٹ جمع کرائی۔…