براؤزنگ release

release

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی، انہیں میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے…

یو اے ای کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا

دبئی: یو اے ای کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا گیا، حکومت پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے لیے حکومت عرب امارات سے خصوصی درخواست کی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے

اسد عمر کی اہلیہ کا شوہر کی رہائی کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع

لاہور: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کے لیے الگ درخواست دائر کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں اسد عمر کی اہلیہ نے ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 15 فیصد پر برقرار

کراچی: بینک دولت پاکستان نے مانیٹری پالیسی جاری کردی ہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق شرح سود میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا گیا اور شرح سود 15 فیصد پر برقرار ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اگست اجلاس کے بعد معاشی سرگرمیوں میں سست

پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز

کراچی: موسیقی اور رومانس کا آپس میں گہرا رشتہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رومانوی گیت دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔ کملی گیت کی موسیقی نامور موسیقار اور گائیک احمد جہاں زیب نے ترتیب دی ہے اور پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر کی گائیکی کے ایک

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور کارکنان کو رہا کردیا گیا

سیالکوٹ: سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بغیر اجازت کے جلسے کی تیاریاں کرنے پر گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو کو رہا کر دیا گیا۔پولیس نے آج صبح سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر جلسہ کرنے پر عثمان

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی رہا

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا۔ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کچھ دیر بعد ٹی ایل پی مرکز چوک یتیم خانہ پہنچیں گے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق سعد رضوی کو پہلی بار اپریل 2021 میں ایک ماہ کے لیے

سوڈان کے معزول وزیراعظم کی نظر بندی کا خاتمہ

خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد معزول کیے گئے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی نظربندی ختم کردی گئی، جس کے بعد وہ گھر واپس آگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبداللہ ہمدوک کے دفتر کی جانب سے ان کی گھر واپسی کی تصدیق کی گئی ہے، انہیں ملک میں فوجی

عاطف اسلم کے سلامِ عاجزانہ نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرلی

کراچی: عاطف اسلم نے اپنا سلام عاجزانہ جاری کردیا ہے۔ خاتم النبیین حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا کلام لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ چکی ہے۔ اس کلام میں عاطف اسلم کےعلاوہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کیا گیا، حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے رہا کیا گیا۔ اس موقع پر حلیم عادل شیخ…