براؤزنگ rate reduce

rate reduce

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 2.07 اور ڈیزل 3.40 روپے سستا

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 249.10 روپے فی لیٹر…

عوام کے لیے خوشخبری: پٹرول 6.17 اور ڈیزل 10.86 روپے سستا

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جب کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے…

عوام کیلئے عید کا تحفہ، پٹرول 10.20 اور ڈیزل 2.33 روپے سستا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عوام الناس کو عید کا تحفہ دیا گیا ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل…

پٹرول 4.74، ڈیزل 3.86 اور مٹی کا تیل 1.87 روپے سستا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر…

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: عوام کے لیے پھر خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی متوقع ہے، یکم جون سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے اور ڈیزل کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 5.45 روپے سستا

اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے…

ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی 1200 روپے سستا

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونے کی قیمت میں بھی فی تولہ 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ…

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بدھ کو ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ ایک دن اضافے کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پھر سستا ہوگیا۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہوکر 73 ڈالر تک آگئی لہٰذا…

ڈالر سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہورہی ہے، روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر15 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے…