براؤزنگ Ramzan ul Mubarak

Ramzan ul Mubarak

رمضان کا آخری عشرہ، 50 لاکھ عمرہ زائرین کی سعودیہ آمد

مکہ مکرمہ: پوری دُنیا سے 50 لاکھ سے زائد زائرین رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جب کہ سعودی عرب کی دیگر…

رمضان کی برکت و عظمت

حافظ احمد رمضان وہ واحد مہینہ ہے جس کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے۔ رمضان کی یہ عظمت دو وجہوں پر ہے۔ایک تو یہ کہ اس ماہ میں قرآن پاک نازل ہوا اور دوسرا یہ کہ اللہ پاک نے روزوں کی فرضیت کی لیے اس مہینے کا انتخاب

وسط رمضان سے کراچی میں کاروباری اوقات میں نرمی کا امکان

کراچی: رمضان المبارک اور عید سیل سیزن کے دوران کورونا پابندیاں نرم کرنے کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس میں برسراقتدار بی ایم جی کے سربراہ اور حکومت سندھ کے درمیان منگل کو ابتدائی مذاکرات میں متعدد امور پر اتفاق ہوگیا۔ ماہ صیام کے دوسرے عشرے…

روزے کی فضیلت اور فلسفہ

حافظ احمد روزے کے احادیث مبارکہ میں بے شمار فضائل وارد ہوئے ہیں۔ روزہ داروں کے لیے جنت کا "بابِ ریان" خاص کیا گیا ہے، انہیں فرشتوں کی دعاؤں سے حصہ دیا گیا ہے نیز اللہ تعالی نے ان کے لیے اپنی طرف سے خصوصی جزا رکھی ہے اور خود سے ملاقات کی

رمضان کی رونق

لائبہ خان ماہ صیام نزول قرآن کا مہینہ اللہ تعالی کی خاص رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ، صبر کا مہینہ، ایک دوسرے سے خیر خواہی کا مہینہ، جنت میں داخل اور جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا مہینہ۔ ماہ صیام ساری دنیا کے مسلمانوں کے لئے ذکر و فکر،  صدقہ

ایس او پیز کے تحت مساجد کھلی رہیں گی، تراویح ہوں گی: علامہ طاہر اشرفی

لاہور: علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت مساجد بند کرنے نہیں جارہی، ایس او پیز پرعمل کرتے ہوئے مساجد کھلی رہیں گی، رمضان میں تراویح بھی ہوں گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ حکومت مصنوعی مہنگائی…

ماہ صیام میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ!

اسلام آباد: رمضان المبارک میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی اور گندم کی درآمد کے لیے دوبارہ ٹینڈرز جاری کردیے۔ وزارت غذائی تحفظ نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کی درخواست کی ہے۔…