براؤزنگ Ramiz Raja

Ramiz Raja

نیوزی لینڈ سے اَپ سیٹ شکست پر رمیز راجا بھڑک اُٹھے

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی 20 میں شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھی بھڑک اٹھے۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے…

میرا بیٹا بھی اگر فکسنگ میں ملوث ہوتا تو اسے عاق کردیتا، رمیز راجا

لاہور: سابق اوپننگ بلے باز رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد…

شان کو میچز کھلانے کیلیے ہیڈکوچ، کپتان کو کالز کی گئیں، رمیز راجا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ شان مسعود کو میچز کھلانے کے لیے ہیڈ کوچ اور کپتان کو متعدد کالز موصول ہوئیں۔سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے سماجی رابطے کی سائٹ پر مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا

سب کچھ بھارت نہیں کچھ ہم بھی ہیں، رمیز راجا

لاہور: بی سی سی آئی (بھارتی کرکٹ بورڈ) کی جانب سے ایشیا کپ 2023 میں پاکستان آنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔رمیز راجا کی ٹوئٹر پر ایک ورچوئل گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ان سے صحافی نے بھارت کی

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ، کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھادیے گئے

لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھادیے گئے، پی سی بی گورننگ بورڈ نے نئے مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کی منظوری دے دی، سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کی تعداد میں بھی اضافہ۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین

کرکٹ بورڈ کے مالی ذخائر میں تاریخی اضافہ ہوا ہے، چیئرمین

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ پارٹنرشپ رائٹس میں 77 فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کے لیے زبردست خبرہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کپتان رمیز راجا نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023-2022 سیزن کے لیے دوطرفہ ہوم سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس

2022 پاکستان کرکٹ فینز کے لیے بمپر سال ہے، رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے، دعا ہے کہ 2022 قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئی خوشیاں لائے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نئے سال پر اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سب کو میری طرف سے نیا سال بہت بہت مبارک ہو، دعا ہے کہ 2022 قومی

آسٹریلیا کو اسکی سرزمین پر ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، رمیز راجا

کراچی: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عہدہ سنبھالتے ہی کئی چیلنجز کا سامنا رہا، ورلڈکپ پھر

پاکستان ٹیم کو ہرانا قریباً ناممکن ہے: چیئرمین پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہرانا قریباً ناممکن ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستانی ٹیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول جاری

لاہور: کرکٹ کے متوالوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلیا پاکستان کا دورہ کرے گا، اس کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ