شہر قائد کے کئی علاقوں میں بارش، موسم خوش گوار
کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔مون سون کے اسپیل میں دوسری بارش نے موسم کو خوش گوار بنادیا۔ کراچی کے بیشتر علاقوں میں بادل برسنے سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔محکمہ موسمیات!-->…