براؤزنگ Punjab govt

Punjab govt

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق، پنجاب حکومت باز آجائیں، گنڈاپور

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے تو پھر دیکھتا ہوں کہ…

جناح ہاؤس جلانے والے دہشت گردوں کی نشان دہی کرنے پر انعام کا اعلان

لاہور: جناح ہاؤس جلانے میں ملوث دہشت گردوں کی تصاویر محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری کردیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی شناخت کرنے والوں کے لیے 2 لاکھ روپے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔ اخبارات میں جاری اشتہار میں…

امن و امان کے قیام کیلیے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فوج طلب

لاہور/ پشاور: امن وامان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے پنجاب اور خیبرپختون خوا میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے کے اہم اضلاع میں امان و امان کی صورت حال کو کنٹرول…

پنجاب حکومت بازاروں کی جلد بندش کا وفاقی حکم ماننے سے انکاری

لاہور: بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے پنجاب حکومت نے انکار کردیا اور کہا کہ یہ فیصلہ ہم خود اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کریں گے۔نجی ٹی وی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پلان کے تحت بازار،

عمران عدم استحکام چاہتا ہے تاکہ ملک افراتفری کی طرف جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اور ملک کے لیے سودمند ثابت نہیں ہوتا، لہٰذا کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ

عمران پر حملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ

لاہور: عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی نے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا سول سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی

چاہوں تو اسلام آباد باآسانی بند کرسکتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں، سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں۔ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز نے عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس

اعصام الحق پنجاب حکومت کے خیرسگالی سفیر مقرر

لاہور: حکومت پنجاب نے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی کو اپنا خیر سگالی سفیر مقررکردیا۔اس بات کا اعلان پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی وزیر کھیل ملک تیمورمسعود اور ٹینس اسٹار اعصام الحق کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔وزیر کھیل پنجاب کا کہنا تھا کہ

بجلی بحران، پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں بھی سندھ کی طرز پر مارکیٹیں رات نو بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اس کا مقصد بجلی کی بچت کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلیے انصاف کے اصولوں پر چلنا ہوگا، وزیراعظم

بہاولپور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اللہ نے پاکستان کو بہت وسائل سے نوازا ہے، قوم وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ چوری کی وجہ سے غریب ہوتی ہے۔یہ بات انہوں نے بہاولپور میں نیا پاکستان صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔