الیکشن کیس: مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتے، عدالت کی صرف تجویز ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کروانے کے کیس کی سماعت میں کہا کہ عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کرسکتی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر بینچ پر…