براؤزنگ PTI Leader

PTI Leader

شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مقامی عدالت نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد ہوگئی۔شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر اسلام آباد پولیس نے ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے

میڈیکل رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کا پمز اسپتال میں میڈیکل کروایا گیا، شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا طبی معائنہ تین رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا،

شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو آج صبح عدالت پیش کیا گیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل کو ایف ایٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ دریں اثنا پولیس نے

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر ایف آئی اے طلب

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کرلیا۔اسد قیصر کو ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر پختونخوا آفس میں

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف دائر ریفرنس پی ٹی آئی نے واپس لے لیا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں دائر ریفرنس پی ٹی آئی نے واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنرکے خلاف دائر کردہ ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے فوری بعد ہی واپس لیا گیا۔ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل

تحریک عدم اعتماد لارہے، حکومت بھیجنے کی تیاری مکمل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے موجودہ اتحادی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت بھیجنے کی تیاری ہم نے مکمل کرلی ہے، ہم حکومت سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور جلد یہ حکومت گھٹنوں پر

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کرپشن کیس میں گرفتار

کوٹری: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن ڈائریکٹر ذیشان میمن نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اینٹی کرپشن جام شورو میں اپنے مقدمے کی سماعت میں پہنچے تھے، جہاں سے انہیں گرفتار کیا گیا۔ سندھ اسمبلی میں

شہباز شریف کو دباؤ میں لانا اب کوئی بڑا مسئلہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب دباؤ میں لانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہا اور انہیں کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا، ترجمان

لاہور/ کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا۔ترجمان حلیم عادل شیخ کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو لاہور سے سادہ لباس اہلکار اپنے ساتھ لے