براؤزنگ PTI Leader

PTI Leader

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی رہائی کے فوری بعد پھر گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے رہا کردیا، تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کیس کی سماعت ہوئی۔…

غلام سرور کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: غلام سرور خان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایک بیان میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا، لہٰذا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ غلام سرور نے کہا کہ…

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کو عدالت نے دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا تھا اور عدم پیشی پر ہائی کورٹ نے 19 جون سے…

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری

لاہور: 9 مئی سانحہ کے بعد گرفتار کی گئی پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد جناح ہائوس لاہور حملہ کیس سے بری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے…

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز…

پی ٹی آئی رہنما فاروق اعظم کا پارٹی اور سیاست کو خیرباد

بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے فاروق اعظم نے اپنے بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔ انہوں…

اسلم خان کا پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

کراچی: پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ پی ٹی آئی رہنما اسلم خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم…

عدالت عالیہ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیتے…

پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان، آبدیدہ ہوگئے

کراچی: پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے اس جماعت کو خیرباد کہہ دیا، جے پرکاش پارٹی سے مستعٰفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے روپڑے۔ پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں 2013 میں پی ٹی آئی میں شامل ہوا…

ملک امین اسلم نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

لاہور: بلین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ اور سابق وزیر ملک امین اسلم نے بھی پی ٹی آئی جو خیرباد کہہ دیا۔ ملک امین اسلم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایک ایجنڈے نے پارٹی کو ہائی جیک کیا، اس پر پارٹی کو جواب دہ ہونا پڑے…