براؤزنگ PTI Govt

PTI Govt

عمران کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگے، گروتھ ختم ہوگئی، نواز شریف

لاہور: ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے۔ سابق وزیراعظم…

انوکھے لاڈلے کی چار سالہ پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی ہے، زرداری

لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا ہے کہ انوکھے لاڈلے کی چار سالہ پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی سیاست کمزور کرکے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: حکومتی برتری ثابت، 33 بل منظور

اسلام آباد: حکومت نے اپنی عددی برتری ثابت کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل 2021، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور کلبھوشن یادیو سمیت مختلف 33 بلز منظور کرالیے۔مختلف بلز پر مشترکہ ایوان

دہشت گردی ختم، پی ٹی آئی کے 3 سال پُرامن ترین ہیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کے 3 سال پُرامن ترین ہیں، نیشنل ایکشن پلان کے بعد آج ہماری زندگیاں معمول پر ہیں، پاکستان سے دہشت گردی کو ختم کردیا گیا ہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر وزیر داخلہ

مافیا نے فوج مخالف تقریریں کیں، اپوزیشن چاہتی ہے فوج حکومت کو گرادے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ کسی طرح فوج ہماری حکومت کو گرادے۔وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی 3 سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم نماز میں ایک ہی چیز مانگتے ہیں کہ

بے روزگاری میں ریکارڈ اضافہ تبدیلی کا اصل چہرہ ہے،بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اکنامک سروے 2021 کے حوالے سے بیان دیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اکنامک سروے میں غربت اور بے روزگاری کا ذکر اس لیے نہیں کیا گیا کہ ان دونوں میں تاریخی اضافہ ہوا۔ بلاول نے کہا کہ…

بجٹ کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آخرکار وہ دن آن ہی پہنچا، قوم بجٹ کی شدت سے منتظر تھی۔ عوام کو بجٹ کے حوالے سے حکومت سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ موجودہ حکومت آج اپنا تیسرا وفاقی بجٹ 2022-2021 پیش کرے گی۔ قرضوں اور سود کی مد میں 3100 ارب روپے خرچ ہوں گے۔…