براؤزنگ PTI Founder

PTI Founder

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، عمران کی نااہلی برقرار

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا سیشن کورٹ کا…

عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا ہے،…

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 23 نومبر سے اب تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی غیر قانونی اور انصاف…

عمران اور بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

اسلام آباد: عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم سیشن عدالت نے دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جب کہ اس دوران ایف آئی اے کے…

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی، اس سلسلے…