براؤزنگ prime minister

prime minister

یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں لیکن ذہنی غلامی کی نہیں ٹوٹیں، ملک میں یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی تقریب سے…

ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب اسے قبول کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب اسے قبول کریں گے۔ الیکشن میں فراڈ سے بچنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔ نادرا ہیڈکوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی سے بیلٹ پیپر اور…

حکومت نے 10 نئے ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے 10 نئے ڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت سولر اور ہائیڈرو پاور سے بجلی بنائے…

امریکہ کا رویہ پاکستان کیساتھ تبدیل ہوگیا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر قرار دینے کے باعث امریکہ کا رویہ پاکستان کے ساتھ تبدیل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں امریکہ نے بھارت کو…

کابینہ اجلاس، پٹرول قلت کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام ماسک کا استعمال ضرور کریں اور حالات بہتر ہونے پر مزید کاروبار کھول دیے جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی معاشی صورت حال پر بریفنگ دی گئی اور کابینہ کو

آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم عمادوگون چل بسے!

یاموسسو کرو: افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے 61 سالہ وزیراعظم عمادوگون کولیبلی چل بسے، ان کو کابینہ اجلاس میں شرکت کے فوری بعد طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر

پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم نے پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔عمران خان نے پنجاب حکومت کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے حکم دیا کہ چاہیں ذخیرہ اندوزی پکڑیں یا سبسڈی دیں،

وزیراعظم ڈنمارک نے یورپی یونین اجلاس کے باعث اپنی شادی ملتوی کردی

کوپن ہیگن: وزیراعظم ڈنمارک میٹ فریڈرکسن نے آئندہ ماہ یورپی یونین کے اہم اجلاس کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کردی۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یورپی یونین میں شامل ممالک کے سربراہان کا اجلاس 17 جولائی کو منعقد ہوگا اور کورونا وبا