براؤزنگ Press conference

Press conference

پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام کی کوشش کریں، چین

اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ چن گانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام لائیں۔ چوتھے پاک چین اسٹرٹیجک مذاکرات وفاقی دارالحکومت میں ہوئے۔ چینی وزیر خارجہ چن گانگ دفتر خارجہ پہنچے تو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ بھارتی فیصلے سے تعلقات کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

گوا: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جب تک اگست 2019 کی صورت حال پر واپس نہیں جاتے، بھارت کو بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ…

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ تھا نہ کبھی ہوسکتا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین سے تعاون کیا، پریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں…

کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی: شہر قائد سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر سردار حسن نیازی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 29 مارچ کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تھے، خوش

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے، جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کو باہمی

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان، افتتاحی تقریب ملتان، فائنل لاہور میں ہوگا

لاہور: پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، افتتاحی تقریب ملتان میں منعقد ہوگی جب کہ فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

پی ایس پی اور تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان میں ضم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے دھڑے آج پھر سے ایک ہونے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال نے پی ایس پی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔قبل ازیں پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے

بال اب ہمارے کورٹ میں، جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب رہی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے ہونے والی جنیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر کی امداد کے وعدے کیے گئے۔وزیراعظم کا اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا جنیوا کانفرنس

نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی: دورہ پاکستان پر آئی ہوئی ٹیم نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کا اعلان کیا۔سابق اسٹار آل رائونڈر اور عبوری چیف سلیکٹر شاہد

تاجروں نے دکانیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

کراچی: حکومت کی جانب سے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ تاجر برادری نے مسترد کردیا۔اس حوالے سے تاجر رہنماؤں عتیق میر، جمیل پراچہ، شرجیل گوپلانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کی ہے۔جمیل پراچہ نے کہا کہ ہم نے 10 بجے تک دکانیں اور 12 بجے