کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے
ویٹی کن سٹی: رومن کیتھولک چرچ کے 266 ویں سربراہ پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ویٹی کن کے کیمرلینگو کارڈینل کیون فیرل نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح 7:35 بجے، روم کے بشپ، فرانسس، اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔…