براؤزنگ PML N

PML N

ن لیگ جیسے قطری خطوں میں بدنام ہوئی، اب بھی ایسا ہی ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جھوٹی آڈیو ریلیز کی گئی، یہ پہلے بھی جھوٹی خبر دے کر معافی مانگ چکے ہیں۔شہباز گل نے وائرل کلپ کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ریلیز کرنے والے نواز

عدالتوں پر حملہ ن لیگ کی روایت، رانا شمیم کا بیان جعلی ہے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں پر حملہ آور ہونا ن لیگ کی روایت ہے، نواز شریف اور مریم نواز کی پیشی سے قبل سازش گھڑی جاتی ہے، رانا شمیم کا بیان جعلی ہے، حسین نواز تمام معاملے کو ڈیل کررہے ہیں۔اسلام آباد میں

ن لیگ نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کے

ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی طبیعت ناساز

لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں، انہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔پی ڈی ایم کو فعال کرنے کے لیے ان دنوں میاں شہباز شریف

میٹرو بس کیس، میاں شہباز شریف نیب میں پیش نہ ہوئے

لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہ ہوئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے نیب راولپنڈی کو جوابی خط لکھا گیا اور ان کے وکیل عطا تارڑ نے نیب میں پیش ہوکر شہباز شریف کی طرف سے

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی

کراچی: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس

شاہد خاقان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ہمیں ناموس رسالت پر بات کرنے نہیں دیتے، میں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات سے معافی مانگتا ہوں، اس کے علاوہ کسی اور سے معافی نہیں مانگوں گا۔ اسلام آباد…

رانا ثناء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا، وزیر اطلاعات

راولپنڈی: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے سرکاری افسران کو دھمکیاں دیں، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے بیان پر ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ ڈی ایچ کیو راولپنڈی کے دورے کے موقع پر میڈیا…

سندھ پولیس کی پہلی ہندو ڈی ایس پی منیشا کو مبارکباد کا سلسلہ جاری

کراچی: سندھ پولیس میں پہلی ہندو ڈی ایس پی بننا بلاشبہ منیشا ولد بالو مل کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، جب سے وہ ڈی ایس پی کے منصب پر فائز ہوئی ہیں، اُن کے گھر مختلف شخصیات کی آمد اور مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ن لیگ کے ایم این اے کھیئل داس…

ضمنی انتخاب این اے 75 ڈسکہ: پولنگ ختم، گنتی شروع!

سیالکوٹ: حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے پُرامن طور پر جاری رہی اور کوئی…