براؤزنگ PM Imran Khan

PM Imran Khan

آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر قیاس آرائیاں درست نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی، تعیناتی پر ہونے والی قیاس آرائیاں درست نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

مالی مصائب اداکار ماجد جہانگیر کو سڑک پر لے آئے

لاہور: ہمارے ملک میں کئی ایسے نامور فنکار اپنے بڑھاپے اور آخری ایام میں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں، جن کے فن کا طوطی عروج پر سارے جہان میں بولتا تھا، تاہم جب اُن کی زندگی مشکلات سے دوچار ہوئی تو کوئی اُن کی مدد کو نہ آیا۔ وہ مالی مشکلات کا

افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی سے بہت تباہی ہوئی، افغانستان میں صورت حال کشیدہ ہوئی تو اثرات دُور تک جائیں گے، طالبان نے 20 سال بعد حکومت سنبھالی ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران

ڈاکٹرز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹروں کی صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہے۔ انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر مُدیر خان نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے عمران خان کو صحت کے شعبے میں اصلاحات پر پیش رفت سے

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ

آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے ساتویں مردم شماری کرانے سے متعلق تجاویز منظور کرلیں۔ کابینہ نے آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کروانے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ ملک میں آخری مردم شماری 2017 میں ہوئی تھی، مردم شماری کے نتائج پر سندھ کی

پنڈورا لیکس، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم

اسلام آباد: پنڈورا پیپرز لیکس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم معائنہ کمیشن کے تحت 3 رکنی سیل قائم کردیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاناما پیپرز کے بعد نئے مالیاتی اسکینڈل پنڈورا پیپرز کی ہوش رُبا تفصیلات جاری کی گئی تھیں، جس میں 700

کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح، ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔ 37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب کے قرضے دیے جائیں گے۔ کاروبار کے لیے 5 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے۔ملک میں غربت کے خاتمے میں کامیاب پاکستان پروگرام اہم کردار ادا

وزیراعظم کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تھیٹر کی دنیا پر راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا

پاکستانی طالبان اگر ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت چل رہی ہے، اگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان