براؤزنگ PM Imran Khan

PM Imran Khan

اگلے تین ماہ اہم، کوئی وزیر بیرون ملک نہ جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ کوئی وزیر ملک سے

کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا کوئی عذاب نہیں ہوسکتا: وزیراعظم

جہلم: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں ہوسکتا، لیڈر کبھی ایسا نہیں کرتا کہ اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر لے آئے، ملک میں میرٹ کا نظام ہونا چاہیے۔وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

علیم خان کا صوبائی وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر خوراک پنجاب علیم خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی چینل کی ملکیت کے بعد سینئر وزیر پنجاب کے عہدے اور غیر جانبداری کو برقرار رکھنا مشکل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے سینئر وزیر اور

حکومت کوشاں، امسال برآمدات بلند ترین سطح پر جائیں گی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی معیشت بہتر ہونے لگتی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور روپے پر دباؤ بڑھ جاتا ہے، اسی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام

مجرم کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرنا افسوس ناک ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ عاصمہ جہانگیر کی یاد میں ہونے والی کانفرنس میں ایک سزا یافتہ مجرم سے تقریر کرائی گئی۔کامیاب نوجوان پروگرام کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عثمان ڈار کو

دبئی، وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل اسپورٹس شخصیت قرار

دبئی: وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسپورٹس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کو یہ

صاف اور آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آلودگی سے بچنے کے لیے پائیدار ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، متعلقہ محکمے آلودگی سے بچنے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی وضع کریں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آلودگی سے متعلق

ن لیگ مافیا ذاتی مفادات میں اداروں، شخصیات کو متنازع بناتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق کہنا ہے کہ ن لیگ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس

پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے

کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی حکومت نے بھی بدقسمتی سے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدن والوں کی مدد کرنا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر تقریب سے