براؤزنگ PM Imran Khan

PM Imran Khan

مہنگائی بڑھ گئی، تنخواہ دار طبقے کی آمدن کافی نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھ گئی اور تنخواہ دار طبقے کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں۔اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس کی مال اور جان کی حفاظت نہیں ہوتی وہ قوم ترقی

کسی دباؤ میں نہیں بلکہ میرٹ پر فیصلے کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کوئی لابی کسی وزیر کے ذریعے ہم پر دباؤ ڈالے، یہ قابل قبول نہیں۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ اجلاس میں سیاسی، معاشی اور

کورونا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے پاکستان میں معیشت کی سمت کو بہترین قرار دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوبٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کورونا وبا کے باوجود معیشت کے بارے میں اچھی خبر ہے کہ یہ کمال انداز میں پلٹ رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کرنٹ اکاؤنٹ

شاہ رُخ کو عمران خان نے کیوں ڈانٹا؟

ممبئی: بولی وُڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔بولی وُڈ کے کنگ خان کے وائرل ہونے والے پرانے انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے تو پوری دنیا میں مداح

IMF پروگرام کے دوبارہ آغاز کیلیے وزیراعظم کی بجلی قیمت میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے بالآخر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنا ہے جو گزشتہ 10 ماہ سے تعطل کا شکار تھا۔بجلی کے نرخوں میں نئے اضافے کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دے دی ہے جس

تمام معاشی اشاریے مثبت سمت میں جارہے، معیشت مستحکم ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ تمام معاشی اشاریے مثبت سمت میں جارہے ہیں اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کو فروغ دے کر معیشت مستحکم ہوگی۔قومی رابطہ کمیٹی برائے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔

متحدہ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، تحفظات کا اظہار!

اسلام آباد / کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ایم

سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرائیں گے، اپوزیشن سے خطرہ نہیں، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں۔پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرائیں گے، شو آف ہینڈ کے ذریعے الیکشن کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کررہے

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد قوم نے متحد ہوکر دہشت گردی کو شکست دی، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد پوری قوم نے متحد ہوکر دہشت گردی کو شکست دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسپتالوں میں اصلاحات کا مقصد نجکاری نہیں بلکہ غریبوں کو سہولتیں دینا ہے جب کہ حکومت کے پاس اتنے

پٹرول بحران رپورٹ، اوگرا تحلیل اور سیکریٹری پٹرولیم کیخلاف کارروائی کرنے کی سفارش

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ مہینوں پٹرول بحران پر تحقیقاتی کمیشن نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی جس میں اوگرا کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے تحلیل کرنے اور سیکریٹری پٹرولیم کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں پٹرول