براؤزنگ PIA

PIA

پی آئی اے کی پروازوں پر امریکا نے بھی پابندی لگادی!

واشنگٹن : امریکا کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کاخصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے امریکی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے اعلامیہ

یورپی یونین کی پابندی کے خلاف جلد اپیل کریں گے، وزیر ہوا بازی

اسلام آباد: وزیر ہوا بازی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں، پابندی کے خلاف جلد اپیل میں جائیں گے۔قومی اسمبلی میں جعلی لائسنسوں اور ڈگریوں کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ

قومی ایئرلائن کا عرب امارات کے لیے فضائی آپریشن بحال!

کراچی: پی آئی اے نے آج سے متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن بحال کر دیا۔ قبل ازیں پی آئی اے متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے یکطرفہ پروازیں چلا رہی تھی، لیکن اب پاکستان سے مسافر دبئی، شارجہ، ابوظہبی وغیرہ کا

روز ویلٹ ہوٹل کی نج کاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پی آئی اے کی ملکیت نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی نج کاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا، اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کے مستقبل کے حوالے

وزیر ہوا بازی کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی

حفاظت اوّلین ترجیح، یورپی یونین پابندی پر نظرثانی کرے، پی آئی اے

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین کی ایئرسیفٹی ایجنسی اپنے پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔مذکورہ ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی یورپی ملکوں کے لیے پروازیں 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کے فیصلہ پر قومی ایئرلائن

پی آئی اے کا جعلی لائسنس اور ڈگری والے پائلٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی: قومی ایئرلائن نے جعلی لائسنس اور جعلی ڈگری رکھنے والے پائلٹس کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ پیش ہونے کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں، ذرائع کے مطابق ایک تہائی پائلٹس کے مبینہ جعلی