براؤزنگ PCB

PCB

پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کیخلاف ٹیم کا اعلان، سرفراز شامل، 2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو ہوگا

پرتھ: پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا۔ 3 میچوں پر مشتمل بینو قادر ٹرافی کا پہلا میچ 16 دسمبر سے پرتھ کے واکا اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پاکستان کے خلاف آسٹریلین ٹیم کا اعلان ہوچکا ہے، میزبان ٹیم کی…

عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر

لاہور: سابق گیند بازوں عمر گل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ ان دونوں کا پہلا اسائنمنٹ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ عمر گل اس سے قبل…

عظیم بلے باز محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: پی سی بی نے سابق کپتان اور عظیم بلے باز محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاکپ اور 13 جنوری سے 4…

کرکٹ کی حالت پر افسوس، بابر کو کپتانی سے ہٹانا درست نہیں: جاوید میانداد

کراچی: پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ، سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ شوگر مل چلانے والے کرکٹ چلارہے ہیں، غلط فیصلوں سے پاکستان کرکٹ کو تباہی کی جانب دھکیل دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ کرکٹ چلارہے ہیں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق…

قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بننا اعزاز کی بات ہے، وہاب ریاض

لاہور: فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض کا پہلا اسائنمنٹ 14 دسمبر سے 7 جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں 12 سے 21 جنوری تک ہونے والی 5…

کیا شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم ذمے داری ملنے والی ہے؟

لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو جلد پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا عندیہ دیتے ہوئے ساتھ مل کر چلنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذکا اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کرکٹ بورڈ خوش اسلوبی…

انضمام الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انضمام الحق نے چیئرمین پی سی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں…

ورلڈکپ: پی سی بی کا پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر آئی سی سی کو خط

لاہور: ورلڈکپ کے مقابلے دیکھنے کے لیے پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے جاری نہ کیے جانے پر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ورلڈکپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شائقین اور صحافیوں کے…

سابق کپتان انضمام الحق ایک بار پھر چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا۔ انضمام الحق کو کرکٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ وہ پہلے بھی بطور چیف سلیکٹر کام کرچکے ہیں۔ نئی سلیکشن…

قومی کرکٹرز کو حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت سے کیوں روکا گیا؟

کراچی: پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت سے روک دیا۔ اس حوالے سے ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کل رات کولمبو کے لیے روانہ ہونا ہے جب کہ موسم کی خرابی کے باعث کھلاڑیوں کو…