براؤزنگ PCB

PCB

کیا شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم ذمے داری ملنے والی ہے؟

لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو جلد پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا عندیہ دیتے ہوئے ساتھ مل کر چلنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذکا اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کرکٹ بورڈ خوش اسلوبی…

انضمام الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انضمام الحق نے چیئرمین پی سی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں…

ورلڈکپ: پی سی بی کا پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر آئی سی سی کو خط

لاہور: ورلڈکپ کے مقابلے دیکھنے کے لیے پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے جاری نہ کیے جانے پر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ورلڈکپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شائقین اور صحافیوں کے…

سابق کپتان انضمام الحق ایک بار پھر چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا۔ انضمام الحق کو کرکٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ وہ پہلے بھی بطور چیف سلیکٹر کام کرچکے ہیں۔ نئی سلیکشن…

قومی کرکٹرز کو حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت سے کیوں روکا گیا؟

کراچی: پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت سے روک دیا۔ اس حوالے سے ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کل رات کولمبو کے لیے روانہ ہونا ہے جب کہ موسم کی خرابی کے باعث کھلاڑیوں کو…

پی ایس ایل 8 سے اربوں روپے کی آمدن

کراچی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن سے 5 ارب روپے سے زائد کی آمدن ہوئی ہے، جس کا 5 فیصد حصہ پی سی بی اور 95 فیصد 6 فرنچائزز کو ملے گا۔ نجی ٹی وی کے پاس موجود سینٹرل پول کی تفصیلات کے مطابق ایونٹ سے مجموعی طور پر 5 ارب 62…

پاکستان ورلڈکپ فائنل کے سوا کوئی میچ احمدآباد میں نہیں کھیلے گا، پی سی بی

لاہور: پی سی بی نے احمد آباد میں ورلڈکپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات ظاہر کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمدآباد میں شیڈول کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر شائع رپورٹ میں پی سی بی کے…

ایشیاکپ: پی سی بی کی بڑی کامیابی، بھارتی بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور/ نئی دہلی: بھارت نے ایشیا کپ سے متعلق پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر قبول کرے گا، جس میں شرط رکھی گئی…

اب بغیر وجہ کے ٹیم سے نکالا گیا تو ایکشن لوں گا، عماد وسیم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ اگر اب انہیں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے قومی ٹیم سے نکالا گیا تو وہ اس کے خلاف قدم اٹھائیں گے۔نجی ٹی وی سے عماد وسیم نے پی سی بی کے پچھلے سیٹ اپ کے دوران اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے

بھارت ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے وہاں جائیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے