براؤزنگ PCB

PCB

ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ ہمارا مقصد صرف بنگلادیش کو عزت دلانا تھا۔محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے بنگلا دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی، ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔چیئرمین

پاکستان نے کرکٹ کی دنیا کو چونکا دیا

انجینئر بخت سید یوسف زئی پاکستان نے جب یہ اعلان کیا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہیں کھیلے گا تو یہ محض ایک کرکٹ شیڈول سے متعلق فیصلہ نہیں تھا، بلکہ یہ ایک گہرے سیاسی، سفارتی اور اصولی مؤقف کا اظہار تھا۔ اس اعلان نے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی

لاہور: فروری میں بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز ہورہا ہے، اس کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا

پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم حیدرآباد 175 کروڑ، 8 ویں فرنچائز سیالکوٹ 185 کروڑ میں فروخت

اسلام آباد: پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا، جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جب کہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈیولپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایچ بی ایل پی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ابتدائی پاکستانی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو ارسال

لاہور: پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی بھجوائے ہیں۔پی سی بی 31 جنوری سے پہلے آئی سی سی کی اجازت کے

آزاد جموں و کشمیر میں پی ایس ایل مقابلوں کے انعقاد کی تیاریاں

مظفرآباد: آزاد کشمیر ترقی اور خوش حالی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے۔پاکستان کی شہ رگ آزاد جموں و کشمیر میں پی ایس ایل مقابلے منعقد کرانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔سفاک و بے رحم مودی کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے جواب میں

سرفراز احمد پاکستان انڈر 19 ٹیم کے منیجر اور مینٹور مقرر

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا منیجر اور مینٹور مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، جس میں سرفراز احمد ٹیم کے ہمراہ سفر کریں گے۔انڈر

اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کے مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد میں اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا

سرفراز کو ذمے داری ملنے پر ناراض اظہر پی سی بی کے اہم عہدے سے مستعفی

لاہور: سرفراز احمد کو پی سی بی میں اہم ذمے داری ملنے پر اظہر علی ناراض ہوگئے اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی سابق کپتان سرفراز احمد کو پی سی بی میں ذمے داری ملنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے بُری طرح

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ، شیڈول تبدیل

راولپنڈی: پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورۂ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر کا بیان سامنے آیا تھا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورۂ پاکستان ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔تاہم