براؤزنگ Passed away

Passed away

اولین میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کے رکن قاضی مسرت کا انتقال

کراچی: سابق اولمپئن قاضی مسرت حسین 86 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔سابق اولمپئین قاضی مسرت حسین کا 86 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا، وہ میلبورن اولمپکس 1956 کے ہاکی ایونٹ کے فائنل میں رسائی پاکر سلور میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی

کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی کا بھارتی قید میں انتقال!

سری نگر: تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف صحرائی بھارتی قید میں انتقال کرگئے۔ ترجمان حریت کانفرنس شیخ عبدالمتین نے بتایا کہ جموں کورٹ بلوال جیل میں اسیر رہنما علاج معالجے کی سہولت نہ کے باعث دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے، تحریک آزادی کشمیر…

سعودی شہزادے بندر بن فیصل بن سعود انتقال کرگئے

ریاض: سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادے انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے بندر بن فیصل آل سعود انتقال کرگئےہیں۔ سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندربن فیصل بن سعود بن عبدالرحمٰن  آل سعود اتوار کو انتقال کرگئے۔…

انسانی حقوق کی آواز، معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے

لاہور: انسانی حقوق اور شعبہ صحافت کی توانا آواز معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کرگئے۔ آئی اے رحمان کے اہل خانہ کے مطابق وہ شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ آئی اے رحمٰن 1930 میں ہریانہ میں پیدا ہوئے تھے، اُن کی عمر 90 برس تھی۔…

اردو کی معروف ادیبہ حسینہ معین انتقال کر گئیں!

کراچی: معروف ڈرامہ نویس اور ناول نگار حسینہ معین 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اہل خانہ کے مطابق حسینہ معین طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ حسینہ معین کی نماز جنازہ بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔…

پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناؤنسرکنول نصیر انتقال کر گئیں!

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کرگئیں۔ پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناؤنسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔ تحریک انصاف کے میڈیا سیل کے مطابق کنول نصیر ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھیں اور گزشتہ…

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما محمد انور انتقال کر گئے

لندن/ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما محمد انور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے سینئر رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، وہ لندن میں کافی عرصے سے علیل تھے۔ محمد انور کا شمار ایم کیو ایم کے…

ن لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ انتقال کر گئے

کراچی: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔مشاہد اللہ خان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی گءی۔سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے مشاہد