زندگی میں کبھی بھی کسی سے محبت نہیں ہوئی، فیصل رحمان
کراچی: فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار فیصل رحمان 58 سال کی عمر ہونے کے باوجود اب تک غیر شادی شدہ ہیں۔
انہوں نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کے دوران اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتائی۔
فیصل نے بتایا کہ میں زندگی میں کئی لوگوں…