دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو پچھاڑ کر پاکستان نے سیریز جیت لی
کیپ ٹائون: پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔
کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں 330 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 248 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔
پروٹیز کی جانب سے ہینرک کلاسن نے 97 رنز کی…