براؤزنگ Pakistan tour of zimbabwe

Pakistan tour of zimbabwe

زمبابوے کو 99 رنز سے شکست، ون ڈے سیریز پاکستان کے نام

بلاوائیو: پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 41 ویں اوور میں 204 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے کپتان کریگ اروائن…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے زمبابوے کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی!

ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کی ہزیمت سے دوچار کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 147 رنز سے…

پہلا ٹیسٹ: زمبابوے 176 پر ڈھیر، حسن اور شاہین کے 4، 4 شکار!

ہرارے: پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے سے تھوڑی دیر قبل حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ کی تاب نہ لاتے ہوئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم 176 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے روئے کوئیا 48 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر…

دوسرا ٹی 20، زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرادیا

ہرارے: دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ آسان ہدف کے تعاقب میں مڈل آرڈر بیٹنگ لائن ناکام ثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ…

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے ہرادیا

ہرارے: پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان زمبابوے کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ رضوان نے شاندار 82 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی۔ عثمان قادر 3 جب کہ حسنین 2 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔ دورہ زمبابوے کے…