براؤزنگ Pakistan Stock Exchange

Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی: ایک بار پھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، اس باعث انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابتدائی وقت…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس دو سال بعد 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پی ایس ای 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اس وقت 100 انڈیکس 1041 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 48 ہزار…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں 38 پیسے اضافے کے بعد

ڈالر کی قیمت میں مزید 2.19 روپے کی گراوٹ

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہوگیا جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹربینک میں امریکی

ڈالر مزید سستا، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافہ ہورہا اور امریکی ڈالر سستا ہورہا ہے۔آج بھی کاروبار کا آغاز ہونے پر ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 12 پیسے سستا ہوکر 229

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کی گراوٹ

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان تھمنے کا آغاز ہوگیا، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب ڈوب گئے

کراچی: گزشتہ کاروباری ہفتہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا زور رہا، جس کی بھاری قیمت سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 7 ارب روپے سے زائد ڈوبنے کی صورت چکانی پڑی۔معیشت سدھارنے، برآمدات بڑھانے کی منصوبہ بندی نہ ہونے اور روپے کی بدترین تنزلی سے

ڈالر کی قیمت میں مزید ڈھائی روپے کی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گررہی ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہوگیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہوکر 213 روپے کا

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے معاشی استحکام آئے گا، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے حوالے سے تمام شرائط پوری کردی گئی ہیں، آئی ایم ایف کا پروگرام رواں ماہ کے آخر تک بحال ہونے سے معاشی استحکام آئے گا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی جانب سے