باکسر محمد وسیم ستمبر میں رنگ میں اُترنے کے لیے تیار!
کوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ستمبر میں دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنالیا۔میڈیا سے گفتگو میں محمد وسیم کا کہنا تھا کہ 28 مارچ کو طے فائٹ کے لیے دبئی میں ٹریننگ کررہا تھا، لیکن کورونا وائرس کے باعث اسے ملتوی کرنا پڑا۔ ان دنوں گھر پر!-->…