براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ایس اینڈ پی نے پاکستان کی خودمختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق کردی

اسلام آباد: امریکا کی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی خودمختار ریٹنگز میں استحکام اور بہتری کی تصدیق کردی۔ایس اینڈ پی نے اپنے اعلامیے میں پاکستان کی خودمختار ریٹنگز کو “بی “ کیٹیگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ شروع، میزبان کی بیٹنگ جاری!

ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ٹاس جیت کر انگلستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ایک وکٹ کے نقصان پر آخری اطلاعات تک 16 رنز بنالیے تھے۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔تیسرے ٹیسٹ میچ

باب دوستی دوطرفہ آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

چمن: پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے چمن سرحد پر باب دوستی دو طرفہ پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق بارڈر 7 روز تک پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہے گا، سرحد سے دو طرفہ تجارت کا سلسلہ بھی بحال ہے اور مال سے

سونے کے ذخائر کے لحاظ سے پاکستان کا دنیا میں 44 واں نمبر!

اسلام آباد: ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے اُن ممالک کی فہرست جاری کی ہے، جن کے پاس سونے کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں، اس عالمی فہرست میں پاکستان کا چوالیسواں نمبر ہے۔آئی ایم ایف اور ورلڈ گولڈ کونسل کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2020ء میں سونے کے سب

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی: سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی

آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔پیر کی صبح جب وہ ریاض کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو ان کے ساتھ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ایئرپورٹ پر ان کا استقبال سعودی عرب میں

محمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ توڑ دیا!

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز مارشل آرٹ ماسٹر محمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد راشد نے ایک مرتبہ پھر بھارتی کراٹے ماسٹر کو شکست دے کر پاکستان کا نام دنیا میں بلند کردیا۔ راشد نسیم نے ایک

پاکستان کو پہلے تنہا چھوڑا نہ آئندہ کبھی چھوڑیں گے، سعودی عرب

لاہور: سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اس کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی

پاکستانی حساس اداروں کی بڑی کارروائی، بھارت کا سائبر حملہ ناکام بنادیا!

راولپنڈی: پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنادیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ایک بڑے بھارتی سائبر حملے کا سراغ لگالیا، دشمن نے پاکستان کے خلاف متعدد سائبر

کورونا کے باعث بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.1 فیصد کمی!

کراچی: کورونا وبا کے باعث گذشتہ مالی سال بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 10.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 20-2019 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.1 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ مالی سال 19-2018 میں بڑی صنعتوں کی