کورونا وبا سنگین: 3795 نئے مریض، 37 جاں بحق!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر مزید شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور ایک بار پھر اس وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں!-->…